Follow us:
ضلعی انتظامیہ دیر بالا نے ضلع بھر میں دریإ دیر کے کنارے تعمیراتی کام پر دفعہ"144" نافذ کردی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف "سیکشن 188" کے تحت قانون کیمطابق کارروائی کیجائے گی۔ منجانب:-ضلعی انتظامیہ دیر بالا۔۔۔۔۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us